News >> Breaking News >> Dawn News
اپنی قانونی اور آئینی ذمے داریوں کو غیرجانبدارانہ رہ کر ادا کر رہے ہیں، کسی خوف کے بغیر ایسا کرتے رہیں گے، الیکشن کمیشن شائع 27 اپريل 2022 10:03am
عدالت نے درخواست پر وزارت اطلاعات و نشریات اور وزارت انسانی حقوق و اقلیتی امور کو نوٹس جاری کردیا شائع 27 اپريل 2022 09:41am
پی ٹی آئی نے دوست ملک چین، سعودی عرب، قطر اور امریکا کو ناراض کیا جنہوں نے ہمیشہ مشکل حالات میں پاکستان کا ساتھ دیا، شہباز شریف شائع 27 اپريل 2022 09:33am
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کو تین تحقیقات میں اپنے سابق ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا۔ شائع 27 اپريل 2022 08:54am
صارفین کو توانائی کے تحفظ اور مہنگی بجلی کی کھپت کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے آگاہی دینے کی فوری ضرورت ہے، پاور ڈویژن کی تجویز اپ ڈیٹ 27 اپريل 2022 08:44am
پاکستان میں انسداد پولیو کی جانب پیش رفت کو سراہتے ہوئے بل گیٹس نے مزید تعاون کے لیے تبادلہ خیال کیا، وزیراعظم آفس شائع 27 اپريل 2022 12:15am
عمران خان کی سیاست جھوٹ اور پروپیگنڈے کی سیاست ہے، ان کی سیاست ہے مجھے کیوں نہیں بچایا، ہر ادارہ ان کے نشانے پر ہے، بلاول بھٹو اپ ڈیٹ 27 اپريل 2022 12:30am
اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر، گورنر پنجاب اور صدرپاکستان عارف علوی نے ملک سے غداری کی، نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز شائع 26 اپريل 2022 11:57pm
عارف نقوی سے لاکھوں ڈالر لیے ہوئے ہیں،جس کا کچا چٹھا سامنے آئے گا،اس سے پہلے یہ امریکا کا راگ الاپ رہا ہے، نائب صدر مسلم لیگ (ن) اپ ڈیٹ 27 اپريل 2022 04:59am
میں سمجھتا ہوں کہ مل کر کام کرنے سے ہی ہم مسائل کا حل نکال سکتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری شائع 26 اپريل 2022 10:54pm
الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کے حوالے سے ہونے والی تنقید مسترد کردی اور کہا کہ سیاسی جماعتوں کی وجہ سے تاخیر ہو رہی ہے۔ شائع 26 اپريل 2022 10:17pm
جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل نیا بیچ تشکیل دی گیا، 2 رکنی بینچ کل مریم نواز کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ اپ ڈیٹ 27 اپريل 2022 12:16am
شہدا میں 26 سالہ لانس نائیک عمر علی خان، ڈی آئی خان کے رہائشی 23 سالہ سپاہی محمد سراج الدین شامل ہیں، آئی ایس پی آر شائع 26 اپريل 2022 08:45pm
رضوان کی ہیٹ ٹرک کی مدد سے پاکستان نے نیدرلینڈز کو 3-5 سے شکست دے، اعجاز اور مبشر نے ایک، ایک گول کیا۔ اپ ڈیٹ 27 اپريل 2022 08:28am
ہیپاٹائٹس کی مشتبہ قسم کا آغاز اپریل میں برطانیہ سے ہوا تھا، جس کے بعد امریکا اور اسرائیل میں بھی اس کے کیس سامنے آئے۔ اپ ڈیٹ 26 اپريل 2022 09:13pm
جونی ڈیپ کی جانب سے دائرہ کردہ مذکورہ کیس کا ٹرائل 13 اپریل سے ریاست ورجینیا کی کاؤنٹی فیئر فیکس کی عدالت میں شروع ہوا تھا۔ شائع 26 اپريل 2022 08:05pm
کیس صدر پاکستان کو بھیجا، صدر نے حکم کا جو حشر کیا وہ سامنے ہے، 25 روز سے آئین کے ساتھ کیا ہو رہا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اپ ڈیٹ 26 اپريل 2022 08:07pm
وزیر اعظم کو 3 چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی،انہوں نے تعطیلات میں ایک روز کا اضافہ کرتے ہوئے 4 چھٹیوں کی منظوری دی۔ پی ٹی وی... شائع 26 اپريل 2022 06:22pm
کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹی فکیشن کا اطلاق فوری ہوگا، ایاز صادق اقتصادی امور، مرتضیٰ جاوید عباسی پارلیمانی امور کے وزیر ہوں گے۔ اپ ڈیٹ 26 اپريل 2022 06:47pm
حکومتی بیان میں کہا گیا ہے کہ رقم ایک مقامی بینک اکاؤنٹ میں رکھوائی جانی چاہیے جو قیام کی مدت تک بینک میں لاک رہے گی۔ شائع 26 اپريل 2022 05:39pm
فلم ساز وشال بھردواج نے ایک دہائی قبل فون کرکے کہا ایک ہفتے میں بھارت پہنچو، جس پر میں نے معذرت کی تھی، اداکار شائع 26 اپريل 2022 05:33pm
عمران خان کرپشن کا حساب دینے کے بجائے الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دے رہے ہیں کہ الیکشن کرائیں، الیکشن وقت پر ہوں گے، وزیر اطلاعات شائع 26 اپريل 2022 05:18pm
حکومت نے عاصم احمد کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کی تجویز دے دی۔ شائع 26 اپريل 2022 05:17pm
تامل ناڈو کی ہندو موٹیویشنل اسپیکر سبری مالا جیا کانتھن نے قرآن پاک کا مطالعہ کرنے کے بعد اسلام قبول کیا، رپورٹ شائع 26 اپريل 2022 05:02pm
گریم اسمتھ پر نسلی امتیاز کے الزامات کرکٹ جنوبی افریقہ کے تحت سوشل جسٹس اینڈ نیشن بلڈنگ عمل کے دوران لگائے گئے تھے۔ شائع 26 اپريل 2022 04:49pm
اپنے سب سے بڑے شہر شنگھائی میں انفیکشن کی لہر پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے اور ہفتوں سے مکمل طور پر بند ہے۔ شائع 26 اپريل 2022 04:19pm
امریکا نے ایران اور چیلی میں بھی اس طرح حکومتیں گرا کر اپنی من پسند حکومتیں بنائی تھیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 26 اپريل 2022 04:18pm
عیدالفطر پر 2 سے 5 مئی تک چھٹیاں ہوں گی۔ شائع 26 اپريل 2022 04:17pm
زیادہ تر صارفین ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر خریدے جانے پر خوش دکھائی دیے لیکن بعض نے اس پر پریشانی کا اظہار بھی کیا۔ شائع 26 اپريل 2022 04:04pm
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک اورٹوئٹر کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، جس کے بعد وہ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ کے اکیلے مالک بن جائیں گے۔ شائع 26 اپريل 2022 03:37pm
خیال ہے کہ عمران خان نے گالم گلوچ کو فروغ دیا ہے مگر بدقسمتی سے سیاست میں اس روایت کا آغاز قائدِاعظم کی رحلت کے بعد ہی ہوگیا تھا۔ شائع 26 اپريل 2022 03:07pm
دھماکے سے متعدد افراد کے زخمی، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی۔ شائع 26 اپريل 2022 02:53pm
کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے باہر کھڑی وین میں دھماکا ہوا جس سے گاڑی میں آگ لگ گئی۔ اپ ڈیٹ 26 اپريل 2022 03:19pm
سال 2022 میں دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ کو 44 ارب ڈالر میں خرید لیا۔ رپورٹ شائع 26 اپريل 2022 02:49pm
پیٹرول اور بجلی پر آئی ایم ایف کے دباؤ پر سبسڈی ختم کرنے سے حکومت اپنی سیاسی قبر کھودے گی، سربراہ عوامی مسلم لیگ شائع 26 اپريل 2022 02:41pm
فوٹیجز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، گجرات اور فیصل آباد سمیت کئی شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔ اپ ڈیٹ 26 اپريل 2022 03:03pm
وزیراعظم نے یکم مئی سے ملک میں لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔ شائع 26 اپريل 2022 01:48pm
لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔ شائع 26 اپريل 2022 01:34pm
سبسڈی ختم کر کے حکومت اپنی سیاسی قبر کھودے گی، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید شائع 26 اپريل 2022 01:29pm
آئی ایم ایف ساتویں جائزے کو مکمل اور پالیسیوں پر بات چیت دوبارہ شروع کرنے کے لیے مئی میں ایک فیلڈ مشن پاکستان بھیجے گا۔ شائع 26 اپريل 2022 01:10pm
درخواست گزار کے وکیل کی استدعا پر عدالت نے پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کی شخصی ضمانت منسوخ کی۔ شائع 26 اپريل 2022 12:49pm
امکان ہے کہ نیٹو اتحاد میں شامل ترکی کے اہم اتحادیوں کی جانب سے اس فیصلے کی مذمت کی جائے گی، رپورٹ شائع 26 اپريل 2022 12:09pm
سندھ ہاوْس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت مسترد شائع 26 اپريل 2022 11:59am
جاپان سے تعلق رکھنے والی خاتون ’کین تاناکا‘ کا جنم 2 جنوری 1903 میں جاپان کے جنوب مغربی علاقے فوکاکا میں ہوا تھا۔ شائع 26 اپريل 2022 11:50am
عمران خان کی سیاست مجھے کیوں نہیں بچایا مہم کے ذریعے تمام اداروں کو نشانہ بنا رہی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 26 اپريل 2022 11:37am
سندھ کے کچھ علاقوں میں دن میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ شائع 26 اپريل 2022 11:14am
بجلی کی طلب اور رسد کے درمیان فرق پہلے ہی 5 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر چکا جس میں ڈھائی ہزار میگاواٹ کی مستقل قلت بھی شامل ہے، رپورٹ شائع 26 اپريل 2022 10:57am
میری شادی کو 18 سال نہیں ہوئے تو بچی کی عمر 18 کیسے ہوسکتی ہے؟، والد دعا زہرہ شائع 26 اپريل 2022 10:47am
دعا زہرہ کا ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ ظہیر احمد کے ساتھ پسند کی شادی کی ہے۔ شائع 26 اپريل 2022 10:37am
امریکی صدر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کر کے پاکستان کے ساتھ امریکا کے تعلقات کو دوبارہ درست کریں، امریکی تھنک ٹینک شائع 26 اپريل 2022 10:30am