Muristek
World
Pakistan
United Kingdom
All Languages
Arabic
English
Pashto, Pushto
Urdu
Breaking News
Video
>News Sources
News
Associated Press of Pakistan
Dawn News
Dunya News
Recently Added Sites
Dunya News
Dawn News
Associated Press of Pakistan
Popular Right Now - Pakistan
News >> Breaking News >> Associated Press of Pakistan
Associated Press of Pakistan
2022-02-16
ریاستی پالیسیوں کی جانچ پڑتال ، عوامی نمائندوں کے اشتعال انگیز بیانیے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا غلط استعمال دنیا بھر میں مذہبی عدم برداشت، متعصبانہ رویوں اور تشدد کے واقعات میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں،مخدوم قریشی
Associated Press of Pakistan
2022-02-16
حکومت نے ٹیکس کی بنیاد کو وسیع کرنے اور محصولات کی وصولی کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کئے ہیں، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے مراعات دی جارہی ہیں، وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کامختلف اجلاسوں سے خطاب
Associated Press of Pakistan
2022-02-16
پیداواری صلاحیتوں میں اضافہ، انفراسٹرکچر اور سپلائی چین ڈویلپمنٹ، مارکیٹنگ، جغرافیائی تنوع اور ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ٹیکسٹائل پالیسی کا اہم حصہ ہے، وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود کی پریس کانفرنس
Associated Press of Pakistan
2022-02-15
حکومت ملک میں ٹیکس کلچرکوفروغ دینے کیلئے اقدامات کررہی ہے، ملک میں معاشی ترقی اورغربت کاخاتمہ تب ممکن ہوگا جب قومی خزانہ میں پیسے آئیں گے، وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کا ایف بی آرہیڈکوارٹرز میں تقریب سے خطاب
Associated Press of Pakistan
2022-02-15
اپوزیشن کے تمام تر پراپیگنڈوں کے باوجود تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا کے حالیہ بلدیاتی الیکشن میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کئے، اگلے انتخابی مرحلے میں بھرپور کامیابی حاصل کریں گے،وزیر دفاع پرویز خٹک کی وزیر مملکت فرخ حبیب کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس
Associated Press of Pakistan
2022-02-15
دنیا میں آگے بڑھنے کے لئے ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانا ہو گا، 22 کروڑ آبادی کو رسمی معیشت کا حصہ بنا کر اثاثہ بنایا جا سکتا ہے، سمندر پار پاکستانیوں کے لئے مزید آسانیاں پیدا کریں گے، نچلے طبقے کے حالات بہتر بنانا ہی ہماری اصل کامیابی ہوگی، وزیراعظم عمران خان
Associated Press of Pakistan
2022-02-13
عدم اعتماد منتوں، ترلوں اور سازشوں سے نہیں آتا، اپوزیشن کے تلوں میں تیل نہیں، یہ عدم اعتماد نہیں لا سکتے، بلاول، شہباز اور فضل الرحمان کی کوئی سیاسی حیثیت نہیں، یہ پٹے ہوئے لوگ ہیں، عوام انہیں بخوبی جانتے ہیں، چوہدری فواد حسین
Associated Press of Pakistan
2022-02-12
خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح7.4فیصد ہوگئی
Associated Press of Pakistan
2022-02-10
اتصالات اورنجکاری کمیشن کے درمیان تمام تصفیہ طلب امور کے پائیدارحل کیلئے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے،وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کی اتصالات انٹرنیشنل کے گروپ سی ای اوحاتم دویدرسے ملاقات میں گفتگو
Associated Press of Pakistan
2022-02-10
تعلیمی ادارے آن لائن تعلیم کے فروغ کیلئے آئی ٹی انفراسٹرکچر پر سرمایہ کاری کریں، اعلیٰ تعلیمی و تکنیکی اداروں کو انسانی وسائل ہنر مند بنانے پر توجہ دینا ہوگی،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نمل یونیورسٹی بارے بریفنگ کے دوران گفتگو
Associated Press of Pakistan
2022-02-10
پاک چین تعلقات عوام کی سطح پر سرایت کر گئے ہیں، نشیب و فراز سے بالاترہمارے تعلقات میں ایک تسلسل ہے ،پاکستان اور چین دوبارہ سرد جنگ کا دور نہیں چاہتے، مدد نہ کی گئی تو افغانستان میں بڑا المیہ جنم لے سکتا ہے،وزیراعظم عمران خان کا خصوصی انٹرویو
Associated Press of Pakistan
2022-02-09
معاشرہ قانون کی بالادستی اور حکمرانی سے ترقی کرتا ہے، پاکستان بڑے چوروں کو سزا نہ ملنے کی وجہ سے تباہ حال ہوا جو ایک بار پھر اکٹھے ہو گئے ہیں، قبضہ گروپوں اور ظالموں کو قانون کے نیچے لاؤں گا، وزیراعظم عمران خان کا قومی صحت کارڈ کے اجراء کی تقریب سے خطاب
Associated Press of Pakistan
2022-02-09
ای سی سی نے ٹیکسٹائل وایپرل نظرثانی شدہ پالیسی اورسیالکوٹ سمبڑیال کھاریاں موٹروے کے آپریشنل وائبلیٹی گیپ فنڈ کیلئے 6944 ملین روپے کی ساورن گارنٹی کے اجرا کی منظوری دیدی ، مختلف وزارتوں اورڈویژنز کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹس کی بھی منظوری
Associated Press of Pakistan
2022-02-08
مضبوط پاکستان ہی کشمیر کی آزادی کا ضامن ہے، وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا ، 24فروری کو اسلام آباد میں کشمیر ریلی ہو گی، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا ”اے پی پی“ کو خصوصی انٹرویو
Associated Press of Pakistan
2022-02-06
جنہوں نے ایک دوسرے کو سڑکوں پر گھسیٹنا، چوراہوں پر لٹکانا اور پیٹ پھاڑ کر لوٹا ہوا مال نکلوانا تھا وہ چوروں کا ٹبر ایک بار پھر اکٹھا ہورہا ہے، لٹیروں کے گٹھ جوڑ سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی میڈیا سے بات چیت
Associated Press of Pakistan
2022-02-06
اپوزیشن کی دلچسپی لانگ مارچ میں نہیں بلکہ میڈیا میں زندہ رہنا ہے، سکیورٹی فورسز نے72 گھنٹوں میں 20 دہشت گردوں کو ختم کیا،ریاستی اد اروں کے خلاف اسلحہ اٹھانے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیاجائے گا، وزیرداخلہ شیخ رشید احمد
Associated Press of Pakistan
2022-02-05
وزیراعظم عمران خان کی چین کے اپنے ہم منصب لی کی کیانگ سے ملاقات، باہمی معاشی تعلقات کو مزید فروغ دینے کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق ،کثیر جہتی سٹرٹیجک تعاون پر مبنی تعلقات اور نئے دور میں مشترکہ مستقبل کیلئے پاک۔چین کمیونٹی کے قیام کے عزم کا اعادہ
Associated Press of Pakistan
2022-02-04
بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا نظریہ کا غلبہ علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے، افغانستان میں امن و سلامتی کیلئے تعاون پاکستان اور چین کے باہمی مفاد میں ہے، دنیا اب ایک اور سرد جنگ کی متحمل نہیں ہو سکتی، وزیراعظم عمران خان کا چین میں اجلاس سے خطاب
Associated Press of Pakistan
2022-02-04
یوم یکجہتی کشمیرہفتہ کو بھر پور طریقے سے منایا جائے گا، صبح کا آغاز نماز فجر کے وقت خصوصی دعاؤں سے ہوگا،صبح 10بجے تمام شہروں میں سائرن بجائے جائیں گے اور شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش و اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی
Associated Press of Pakistan
2022-02-04
چین اور پاکستان کی باہمی تعاون پر مبنی تزویراتی شراکت داری ہر آزمائش پر پورا اتری ہے ،سی پیک سےدونوں ملکوں کے عوام مستفید ہو رہےہیں، وزیراعظم عمران خان کی چین کے قومی ترقی و اصلاحات کمیشن کے چیئرمین ہی لی پنگ سے ملاقات میں گفتگو
Associated Press of Pakistan
2022-02-03
پاکستان اورسعودی عرب کا زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں بحالی تیز کرنے اورپاکستان کیلئے موخرادائیگی پرتیل کی فراہمی جلد شروع کرنے پر اتفاق ، وفاقی وزیراقتصادی امورعمرایوب خان سےسعودی سفیرنواف بن سعیدالمالکی کی ملاقات
Associated Press of Pakistan
2022-02-03
پانچ سے لیکر6 فیصد کی پائیدارنموکی صورت میں پاکستان کوآئی ایم ایف کے ایک اورپروگرام کی ضرورت نہیں ہوگی، ملک جامع اورپائیداربڑھوتری کی راہ پرگامزن ہے،وزیرخزانہ شوکت ترین کا بلوم برگ کوانٹرویو
Associated Press of Pakistan
2022-02-02
حکومت نے سرمایہ کاری اور کاروبار کے فروغ کے لئے تاریخی اقدامات اٹھائے ہیں،صنعتکار اور بزنس مین عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے حکومت کے ساتھ مل کر چلیں،وزیراعظم عمران خان کی معروف صنعتکاروں اور تاجروں کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
Associated Press of Pakistan
2022-02-02
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت صوبہ خیبر پختونخوا میں پیسکو کے مسائل پر اجلاس، بجلی کی لوڈشیڈنگ اور مانیٹرنگ سسٹم، بجلی چوری اور اس کے سد باب کیلئے اٹھائے گئے اقدامات اور پیسکو میں افرادی قوت کی کمی اور نئی تقرریوں پر تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا
Associated Press of Pakistan
2022-02-02
قونصلر سروسز کی بہتر فراہمی کیلئے تمام متعلقہ وزارتوں کے مابین قریبی ربط بہت اہمیت کا حامل ہے ، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت سینٹرل کوآرڈینیشن کمیٹی برائے قونصلر سروسز کا اجلاس
Associated Press of Pakistan
2022-01-31
افغانستان میں انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، دنیا افغانستان کو تنہانہ چھوڑے، کورونا وباءکے باعث پوری دنیا کی معیشتیں دباﺅ کا شکار ہیں، میڈیا کے شعبہ میں جاپان کی تکنیکی معاونت کا خیرمقدم کرتے ہیں، چوہدری فواد حسین
Associated Press of Pakistan
2022-01-30
ملک دشمن عناصر نہیں چاہتے کہ پاکستان اور خطے میں امن و استحکام ہو، سیکیورٹی اداروں نے پہلے بھی دہشتگردوں کو شکست دی تھی،آئندہ بھی دیں گے، اسٹیٹ بینک بل کی منظوری وزیراعظم عمران خان کی ایک اور کامیابی ہے،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی
Associated Press of Pakistan
2022-01-29
مریم اور بلاول پہلے میئر کا الیکشن لڑیں، ان کا قد نہیں کہ وہ قومی لیڈر بن سکیں، سیاسی نومولود اپنی سینئر قیادت کیلئے جگہ خالی کریں، نواز شریف اور اسحاق ڈار نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کیا، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا پریس کانفرنس سے خطاب
Associated Press of Pakistan
2022-01-27
فوجداری نظام اصلاحات قانون کی حکمرانی کی جانب بڑا قدم ہے، عدلیہ اور وکلاء برادری فوجداری قوانین اور نظام انصاف میں اصلاحات پر عمل درآمد کرائیں، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی مختلف بار ایسوسی ایشنوں کے وفود سے گفتگو
Associated Press of Pakistan
2022-01-27
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی رہنما خالد مقبول صدیقی، وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق، ممبر قومی اسمبلی کشور زہرہ کو فون، کراچی میں مظاہرین پر پولیس تشدد کی مذمت کی
Associated Press of Pakistan
2022-01-26
پاکستان کی معیشت میں پائیدار نموہورہی ہے، آنے والے چنددنوں میں تنخواہ دار اورشہری مڈل اورلوئر مڈل کلا س کی آمدنی بڑھانے کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، وزیراعظم عمران خان قانون کی حکمرانی کیلئے جدوجہد کررہے ہیں، وزیرخزانہ کی پریس کانفرنس
Associated Press of Pakistan
2022-01-22
صحت کے نظام میں ٹیکنالوجی پرمبنی مہارت ضروری ہے، صحت کی دیکھ بھال کے نظام میں علاج کی بجائے بیماریوں سے بچاﺅ پرتوجہ دی جائے، صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی آغاخان یونیورسٹی میں منعقدہ اجلاس میں گفتگو
Most Read
2024-10-18 07:44:34