Breaking News >> News >> Independent Urdu


سوہا چوہدری اور لاہور کی ہوم میڈ آئس کریم


Link [2022-05-25 11:52:10]



لاہور کی رہائشی وی لاگر سوہا چوہدری جا رہی ہیں آئس کریم کھانے۔

 سوہا کے مطابق شہر میں کئی آئس کریم پارلرز ہیں اور وہ تقریباً سب ہی جگہ جا چکی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آج ان کی کوشش ہو گی کہ کسی ایسی جگہ جایا جائے جہاں وہ پہلے نہ گئی ہوں۔

سوہا اپنی کوشش میں کامیاب ہو پائیں گی یا نہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔

 

لاہورآئس کریموی لاگسوہا چوہدری کے مطابق وہ لاہور کے تمام مشہور آئس کریم پارلرز جا چکی ہیں، آج وہ چاہتی ہیں کہ کسی نئی جگہ جایا جائے۔سوہا چوہدریبدھ, مئی 25, 2022 - 06:15Main image: ملٹی میڈیاtype: videoSEO Title: سوہا چوہدری اور لاہور کی ہوم میڈ آئس کریمcopyright: 

Most Read

2024-09-20 04:26:39