Breaking News >> News >> Independent Urdu


کل خیبر پختونخواہ سے نکلوں گا، ڈی چوک پہنچوں گا: عمران خان


Link [2022-05-25 08:50:01]



پاکستان تحریک انصاف نے نئے انتخابات کے اپنے مطالبے کے حق میں خیبر پختونخوا سے اسلام آباد کی طرف 25 مئی کو لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا ہے، تاہم وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

 

پاکستان تحریک انصافعمران خانحماد اظہرلاہورچھاپےلانگ مارچپاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے قبل ملک کی سیاسی صورت حال پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو اپ ڈیٹسانڈپینڈنٹ اردومنگل, مئی 24, 2022 - 19:00Main image: 

<p class="rteright">عمران خان کا پی ٹی آئی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ویڈیو میں کہنا تھا کہ ’میں کل کے پی سے نکلوں گا اور اسلام آباد میں کشمیر روڈ سے ہوتے ہوئے ڈی چوک پہنچوں گا۔‘(سکرین گریب: پی ٹی آئی ٹوئٹر)</p>

پاکستانtype: newsSEO Title: پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل ملک بھر کی سیاسی صورت حال پر لائیو اپ ڈیٹسcopyright: ScribbleLive id: 2995099

Most Read

2024-09-20 04:26:19