Breaking News >> News >> Independent Urdu


ٹوئٹر اب ایلون مسک کے ہاتھ میں


Link [2022-04-26 14:53:04]



ارب پتی ایلون مسک سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالر میں خریدنے جا رہے ہیں۔

اس پیش رفت کا جہاں کئی حلقوں نے خیر مقدم کیا ہے وہیں کچھ نے اس پر تحفظات کا اظہار بھی کیا ہے۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق مسک آزادی اظہار کو اہم سمجھتے ہیں اور ٹوئٹر کی پوسٹس کی موڈریشن پالیسیوں کے مخالف رہے ہیں۔

سیاسی کارکنان کا ماننا ہے کہ مسک کے کمپنی حاصل کرنے کے بعد پلیٹ فارم پر موڈریشن کم ہوگی اور ایسے افراد جن پر پابندی لگائی گئی ہے، جیسے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، واپس اکاؤنٹ بنا سکیں گے۔

تاہم انسانی حقوق کے کارکنوں کو خدشہ ہے کہ پلیٹ فارم پر نفرت آمیز مواد میں اضافہ ہوگا۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی طاقت پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

مسک کے فیصلے پر انڈپینڈنٹ عربیہ کا کارٹونسٹ کی نظر۔

ٹوئٹرایلون مسککارٹونسوشل میڈیااس پیش رفت کا جہاں کئی حلقوں نے خیر مقدم کیا ہے وہیں کچھ نے اس پر تحفظات کا اظہار بھی کیا ہے۔ انڈپینڈنٹ عربیہ کا کارٹون۔انڈپینڈنٹ اردومنگل, اپریل 26, 2022 - 10:30Main image: 

<p class="rteright">ٹوئٹر&nbsp;اب ایلون مسک کے ہاتھ میں (2022-04-26)</p>

کارٹونtype: newsSEO Title: ٹوئٹر اب ایلون مسک کے ہاتھ میںcopyright: 

Most Read

2024-09-19 18:37:39