Breaking News >> News >> Independent Urdu


کوئٹہ کے لیے بھی میٹرو بس


Link [2022-04-24 14:32:41]



وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے حالیہ دورہ بلوچستان کے دوران کوئٹہ کے لیے بھی میٹرو بس کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے کو خضدار کچلاک قومی شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دہشت گردی کو شکست دینے کے عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ بلوچستان میں بنیادی سہولتیں نہ ہونے کے برابر ہیں، ماضی میں صوبے کو بری طرح نظر انداز کیا گیا، غلطیوں سے سبق سیکھ کر آگے بڑھنا ہوگا، انصاف کی بنیاد پر لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کریں گے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

وزیراعظم نے کوئٹہ کے ایک روزہ دورے کے موقع پر خضدار کچلاک قومی شاہراہ کے سیکشن ون اور ٹو کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

انہیں ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی اور وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے ملاقات کی اور صوبے کے انتظامی امور، امن وامان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

بلوچستانمیٹروشہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے حالیہ دورہ بلوچستان کے دوران کوئٹہ کے لیے بھی میٹرو بس اعلان کیا ہے۔ اس صورتحال پہ ظہور کی نظر۔ظہوراتوار, اپریل 24, 2022 - 13:30Main image: 

<p>کوئٹہ کے لیے بھی میٹرو بس (2022-04-24)</p>

کارٹونtype: newsrelated nodes:  شہباز شریف کی راہ میں عمران خان کی رکاوٹSEO Title: کوئٹہ کے لیے بھی میٹرو بسcopyright: 

Most Read

2024-09-20 08:39:45