Breaking News >> News >> Independent Urdu


معروف سماجی کارکن بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں


Link [2022-04-15 18:34:15]



معروف سماجی کارکن بلقیس ایدھی جمعے کو کراچی میں انتقال کر گئیں۔

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں بلقیس ایدھی کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ’انہیں پانچ دن پہلے دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد وہ نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ آج رضائے الہی سے ان کا انتقال ہوگیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بلقیس ایدھی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کی سماجی خدمات کو سراہا۔

ایدھی فاؤنڈیشنبلقیس ایدھیفیصل ایدھیایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں بلقیس ایدھی کی وفات کی تصدیق کی۔رمیشہ علیجمعہ, اپریل 15, 2022 - 18:30Main image: 

<p class="rteright">بلقیس ایدھی کی عبدالستار ایدھی کے ساتھ ایک یادگار تصویر (فائل فوٹو: اے ایف پی)</p>

پاکستانtype: newsSEO Title: معروف سماجی کارکن بلقیس ایدھی انتقال کرگئیںcopyright: 

Most Read

2024-09-20 14:36:32