Breaking News >> News >> Independent Urdu


کامیاب تحریک عدم اعتماد کے بعد ’امپورٹڈ حکومت‘ کے چرچے


Link [2022-04-10 12:32:53]



گذشتہ شب تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے بعد اب عمران خان سابق وزیراعظم ہو چکے ہیں لیکن تحریک عدم اعتماد کے پیش ہونے سے اس کی کامیابی تک عمران خان اس کو بیرونی سازش قرار دیتے رہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اس کے علاوہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنی حکومت ختم ہونے کے بعد بننے والی ’امپورٹڈ حکومت‘ یعنی درآمد شدہ حکومت کو قبول نہیں کریں گے۔

گذشتہ چند روز میں جاری کئی بیانات میں انہوں نے تحریک عدم اعتماد کو بیرونی سازش سے جوڑتے ہوئے اس تحریک کے پیش کرنے والے سیاسی رہنماوں اور اس پر ووٹ ڈالنے کے بیانات دینے والے اراکین پر سخت تنقید بھی کی۔

اس تمام صورت حال کو ظہور نے اپنے کارٹون میں سمونے کی کوشش کی ہے۔

تحریک عدم اعتمادعمران خانمسلم لیگ نپاکستان پیپلز پارٹیجمیعت علمائے اسلامکارٹونعمران خان کہہ چکے ہیں کہ وہ اپنی حکومت ختم ہونے کے بعد بننے والی ’امپورٹڈ حکومت‘ یعنی درآمد شدہ حکومت کو قبول نہیں کریں گے۔ظہوراتوار, اپریل 10, 2022 - 11:45Main image: 

<p>پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے متحدہ اپوزیشن کی نئی حکومت کو ’امپورٹڈ حکومت‘ قرار دیا ہے۔</p>

کارٹونtype: newsrelated nodes: تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن کا امپائر سے رجوعSEO Title: کامیاب تحریک عدم اعتماد کے بعد ’امپورٹڈ حکومت‘ کے چرچےcopyright: 

Most Read

2024-09-20 18:21:40