Breaking News >> News >> Independent Urdu


عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب: دنیا کیا سوچتی ہے؟


Link [2022-04-10 06:52:53]



قومی اسمبلی میں ہفتے اور اتوار کو رات گئے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر ہونے والی ووٹنگ کے نتیجے میں عمران خان وزیراعظم کے عہدے سے ہٹا دیے گئے ہیں۔

عمران خان نے اپنی وزارت عظمیٰ کے آخری دنوں میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ رکوانے کے لیے ہر ممکن حربے استعمال کیے، حتیٰ کہ اسمبلی کی تحلیل جیسا قدم بھی اٹھایا، لیکن پھر سپریم کورٹ کے فیصلے کے آگے انہیں ہار ماننی پڑی۔

گذشتہ روز بھی پاکستان کی تاریخ کا ایک ہنگامہ خیز دن رہا، جب پورے دن اسمبلی کی کارروائی میں ٹال مٹول کے بعد بالآخر رات گئے اپوزیشن کی تحریک پر ووٹنگ ہوئی اور عمران خان کو وزارت عظمیٰ کی کرسی چھوڑنی پڑی۔

مزید پڑھیے: قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی کارروائی کے دوران کیا ہوا؟

اس سارے معاملے پر ملک بھر سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بسنے والوں کی جانب سے مختلف رائے سامنے آرہی ہیں۔

 

تحریک عدم اعتمادعمران خانپاکستان تحریک انصافاپوزیشن جماعتیںقومی اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے بعد عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہے، دنیا بھر میں اس پر ہونے والے تبصروں پر ایک نظرانڈپینڈنٹ اردواتوار, اپریل 10, 2022 - 06:45Main image: 

<p class="rteright">27 مارچ 2022 کی اس تصویر میں پاکستان تحریک انصاف کی حامی خواتین نے اسلام آباد میں ہونے والے جلسے کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان کی تصویر والا پلے کارڈ اٹھا رکھا ہے (فائل فوٹو: اے ایف پی)</p>

<p class="rteright">&nbsp;</p>

سیاستtype: newslabel: لائیو اپ ڈیٹسSEO Title: عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب: دنیا کیا سوچتی ہے؟copyright: ScribbleLive id: 2989652

Most Read

2024-09-20 18:36:35