Breaking News >> News >> Independent Urdu


قومی اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹہ گزرنے کے باوجود شروع نہ ہو سکا


Link [2022-04-09 16:13:10]



سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے اسمبلیوں کی بحالی کے فیصلے کے بعد وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ایک بار پھر قومی اسمبلی کی گیند میں ہے، جہاں آج ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک پر ووٹنگ کا امکان ہے۔

مزید پڑھیے: سپریم کورٹ میں فیصلے کے دن کیا ہوا؟

قومی اسمبلی کی کارروائی اور سیاسی صورت حال کے حوالے سے لائیو اپ ڈیٹس یہاں دیکھیے:

 

تحریک عدم اعتمادعمران خانپاکستان تحریک انصافاپوزیشن جماعتیںمسلم لیگ نپاکستان پیپلز پارٹیجمعیت علمائے اسلامایم کیو ایموزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کے اندر اور باہر کی سیاسی صورت حال کی لائیو اپ ڈیٹس۔انڈپینڈنٹ اردوہفتہ, اپریل 9, 2022 - 14:00Main image: 

<p class="rteright">قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر آج ووٹنگ کا امکان ہے (فوٹو: قومی اسمبلی ٹوئٹر اکاؤنٹ)</p>

پاکستانtype: videolabel: لائیو اپ ڈیٹسSEO Title: قومی اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹہ گزرنے کے باوجود شروع نہ ہو سکاcopyright: ScribbleLive id: 2989524

Most Read

2024-09-20 18:33:19