Breaking News >> News >> Independent Urdu


پنجاب اسمبلی کا اجلاس چھ اپریل تک ملتوی


Link [2022-04-03 12:52:28]



صوبہ پنجاب میں سردار عثمان بزدار کے استعفے کے بعد نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں ہونا تھا۔

تاہم حکومت نے گورنر پنجاب کو بدلنے کا فیصلہ کیا، جس کے کچھ گھنٹوں بعد اجلاس بھی بغیر کسی خاص کارروائی کے ملتوی کر دیا گیا۔

پنجاب میں صورت حال پر انڈپینڈنٹ اردو نے قارئین کے لیے لائیو اپ ڈیٹس کا پیچ چلایا، جسے اب ختم کیا جاتا ہے۔

تحریک عدم اعتمادپنجابپنجاب اسمبلیحمزہ شہبازچوہدری پرویز الہٰیپاکستانپنجاب میں آج صوبائی اسمبلی میں نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب ہونے جا رہا تھا، تاہم گورنر کو بدلنے کے حکومتی فیصلے کے بعد اب اسمبلی کا اجلاس بھی چھ اپریل تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ انڈپینڈنٹ اردواتوار, اپریل 3, 2022 - 08:45Main image: 

<p>پنجاب اسمبلی میں آج نئے وزیراعلیٰ کے لیے ووٹنگ ہونا تھی۔ (تصویر:&nbsp;فاطمہ علی)</p>

پاکستانtype: newsSEO Title: پنجاب اسمبلی کا اجلاس چھ اپریل تک ملتویcopyright: ScribbleLive id: 2988896

Most Read

2024-09-20 22:21:59