Breaking News >> News >> Independent Urdu


نوجوانوں میں کرکٹ کا جنون برقرار


Link [2022-04-02 19:57:27]



پاکستان میں اس وقت خبر تو محض ایک ہی ہے اور وہ ہے تحریک عدم اعتماد لیکن لاہور کے کچھ منچلے نوجوان اس بحران میں بھی کرکٹ کو نہیں بھلا پا رہے۔

آسٹریلیا کے ساتھ پاکستان کی ہوم گراونڈ پر 24 سال بعد سیریز بھی زور و شور سے جاری ہے جس میں ابھی تک دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں جبکہ تیسرا اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ لاہور میں جاری ہے۔

ایسے میں سوہا چوہدری بھی ان میں سے ایک ہیں جو ہمیں گلی میں کھیلے جانے والے ایک میچ کا احوال بتا رہی ہیں۔

کرکٹپاکستانویڈیوپاکستان بمقابلہ آسٹریلیاخواتینکرکٹ فین سوہا چوہدری گلی میں کھیلے جانے والے کرکٹ کے ایک میچ کا احوال بتا رہی ہیں۔سوہا چوہدریہفتہ, اپریل 2, 2022 - 16:15Main image: 

<p class="rteright">لاہور کی گلی میں کھیلے جانے والے ایک میچ کا احوال</p>

کرکٹtype: videoSEO Title: نوجوانوں میں کرکٹ کا جنون برقرارcopyright: 

Most Read

2024-09-20 22:38:13