Breaking News >> News >> Independent Urdu


تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن کا امپائر سے رجوع


Link [2022-04-02 19:57:27]



وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے دوران ملک میں سیاسی گہما گہمی عروج پر ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

تحریک پر قومی اسمبلی میں ووٹنگ اتوار کو متوقع ہے جس میں اپوزیشن فتح کی پرامید ہے جبکہ وزیراعظم بھی استعفیٰ دینے سے انکاری ہیں۔

وہ کہہ چکے ہیں کہ وہ آخری اوور اور آخری گیند تک کھیلیں گے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک ملک سے انہیں دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے اور کوئی بیرون طاقت اپوزیشن کو استعمال کر کے ان کی حکومت کو گرانے کی کوشش کر رہی ہے۔

 

کارٹونپاکستانتحریک عدم اعتمادسیاستوزیراعظم عمران خاناپوزیشنوزیراعظم عمران خان تحریک عدم اعتماد پر کہہ چکے ہیں کہ وہ آخری اوور اور آخری گیند تک کھیلیں گے۔ظہورہفتہ, اپریل 2, 2022 - 16:00Main image: 

<p>اپوزیشن کا امپائر سے رجوع (2022-04-02)</p>

کارٹونtype: newsrelated nodes: حکومت کی چابی چوہدری شجاعت حسین کے پاس؟وزیر اعظم تحریک عدم اعتماد کو کیسے دیکھتے ہیں؟عدم اعتماد کی توپ اور مولانا کی ہتھیلی پر رکھی تحریکSEO Title: تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن کا امپائر سے رجوعcopyright: 

Most Read

2024-09-20 22:17:18