Breaking News >> News >> Independent Urdu


پاکستانی سلیبریٹیز کے وزیراعظم عمران خان کے حق میں پیغامات


Link [2022-04-02 19:57:27]



وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر اتوار کو ووٹنگ کا نتیجہ کیا آتا ہے اس کا فیصلہ کل ہی معلوم ہوگا مگر سوشل میڈیا پر عمران خان کے بیانات میں اضافہ دیکھائی دیا ہے۔

اگست 2018 میں وزیر اعظم کا حلف اٹھانے والے عمران خان کی حکومت اتحادیوں کے چھوڑ جانے کے بعد مشکل میں دکھائی دے رہی ہے۔

پچھلے کئی دنوں سے جہاں عمران خان کے حق میں ٹرینڈز چل رہے ہیں وہاں انٹرٹینمنٹ سے تعلق رکھنے والے افراد بھی عمران خان کے حق میں کھل کر بات کرتے دکھائی دیے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار شان شاہد بھرپور طریقے سے عمران خان کی تعید کرتے رہے۔

شان شاہد نے کوئی ایک نہیں درجنوں ٹویٹس عمران خان کے حق میں کی۔

اگر ان کے ٹوئٹر اکاؤٹ کو دیکھا جائے تو آخری 18 ٹویٹس میں 17 ٹویٹس صرف عمران خان کے حق میں ہیں۔

Maazi ki yaad hai, ya hazir ki Jaan Hai .. jo Lar raha hai akyla woh mustaqbil ki shaan hai.. na samjh Hain jo jantay nahee haq per yaqeen ko … ab jan jayain gai woh Iqbal kai Shaheen ko ..@ImranKhanPTI #istandwithIkforever pic.twitter.com/yp6YhLzmNI

— Shaan Shahid (@mshaanshahid) April 1, 2022

فلم اور ڈراما انڈسٹری میں اپنے فن کے جوہر دیکھانے والی صبا قمر نے دعا کی کہ عمران خان کو کامیابی ملے۔

This is not about one person, this is about Pakistan. May Allah (SWT) bless our Prime Minister Imran Khan with success. Ameen @ImranKhanPTI #IamImranKhan

— Saba Qamar (@s_qamarzaman) March 27, 2022

ماہرہ خان نے بھی عمران خان کے لیے ٹویٹ کی۔

Imran Khan.

— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) March 28, 2022

اداکارہ مایا علی نے لکھا کہ سیاست میں صرف ایک ہی ایسا شخص ہے جو پاکستان کے لیے کچھ اچھا کرنا چاہتا ہے۔

There is only ONE MAN in politics who really wants to do something good for Pakistan. It takes time to rebuild and construct things. Pakistan needs him. Our votes do matter and I stand with @imrankhanpti #istandwithikforever pic.twitter.com/oPMG0kyrMD

— Maya Ali (@mayaali07) March 30, 2022

ایمن خان نے انٹساگرام پر اپنی سپورٹ ظاہر کرتے ہوئے لکھا کہ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

        View this post on Instagram                      

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

اداکار منیب بٹ نے لکھا کہ زخمی ٹائیگر زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔

Pakistan is a sovereign state and it will always be inshallah and mark my words Wounded Tiger will be more dangerous !#BehindYouSkipper

— Muneeb Butt (@muneeb_butt9) March 31, 2022

ہمایوں سعید نے بھی وزیراعظم کے لیے دعا کی۔

Have been a fan of @ImranKhanPTI since he was a sportsman and still an admirer of his leadership. I wish and pray that he completes his tenure. May Allah bless him #AmarBilMaroof @FaisalJavedKhan @fawadchaudhry pic.twitter.com/NIhqqDtg0k

— Humayun Saeed (@iamhumayunsaeed) March 26, 2022

 

پاکستانسوشل میڈیاتحریک عدم اعتمادسیاستپاکستانی اداکارہماہرہ خانہمایوں سعیدپچھلے کئی دنوں سے جہاں عمران خان کے حق میں ٹرینڈز چل رہے ہیں وہاں انٹرٹینمنٹ سے تعلق رکھنے والے افراد بھی عمران خان کے حق میں کھل کر بات کرتے دکھائی دیے۔سوشل میڈیا ڈیسکہفتہ, اپریل 2, 2022 - 15:00Main image: 

<p class="rteright">پاکستانی سلیبریٹیز عمران خان کے حق میں بات کر رہے ہیں (تصاویر دائیں سے بائیں: شان شاہد ٹوئٹر اکاؤنٹ، انڈپینڈنٹ اردو، ہمایوں سعید انسٹاگرام اکاؤنٹ)</p>

سوشلtype: newsrelated nodes: نتیجہ جو بھی ہو، میں اور زیادہ تگڑا ہو کر سامنے آؤں گا: عمران خانتحریک عدم اعتماد اور بھارتی میڈیاتحریک عدم اعتماد: کیا آئینی خلا عمران خان کو بچا سکتا ہے؟SEO Title: پاکستانی سلیبریٹیز کے وزیراعظم عمران خان کے حق میں پیغاماتcopyright: 

Most Read

2024-09-20 22:31:34