Breaking News >> News >> Independent Urdu


پنجاب اسمبلی اجلاس: ’آج ووٹنگ نہیں صرف شیڈول جاری ہوگا‘


Link [2022-04-02 12:58:08]



وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی میں ووٹنگ اتوار کو، جبکہ پنجاب میں سردار عثمان بزدار کے استعفے کی منظوری کے بعد نئے وزیراعلیٰ کے چناؤ کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔

ملک میں جاری سیاسی ہلچل پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو اپ ڈیٹس۔

پاکستانسیاستتحریک عدم اعتمادوزیراعظم عمران خاناپوزیشنسیکرٹری پنجاب اسمبلی کا کہنا ہے امیدروان آج اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے اور نئے وزیراعلیٰ کے لیے ووٹنگ کے دن کا فیصلہ سپیکر کریں گے۔انڈپینڈنٹ اردوہفتہ, اپریل 2, 2022 - 10:30Main image: 

<p>نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا (تصویر: فاطمہ علی)</p>

پاکستانtype: videolabel: لائیو اپ ڈیٹسrelated nodes: پنجاب میں حکومت سازی کی جدوجہد جاری، پلڑا کس کا بھاری؟میری جان کو خطرہ ہے: عمران خاننتیجہ جو بھی ہو، میں اور زیادہ تگڑا ہو کر سامنے آؤں گا: عمران خانوزیراعظم سے نہ کسی نے استعفیٰ مانگا ہے نہ وہ دیں گے: فواد چوہدریSEO Title: پنجاب اسمبلی اجلاس: ’آج ووٹنگ نہیں صرف شیڈول جاری ہوگا‘copyright: ScribbleLive id: 2988769

Most Read

2024-09-20 22:20:57