Breaking News >> News >> Independent Urdu


اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کے فن پاروں کی نمائش


Link [2022-02-17 22:55:08]



پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے اور مرتضی بھٹو كے صاحبزادے  ذوالفقار علی بھٹو جونیئر  نے سكھر سے روہڑی كے درمیان دریائے سندھ پر ایک تحقیق كی ہے، جس میں انہوں نے ڈولفن مچھلی كے علاوہ، اس علاقے میں آنے والے صوفی بزرگوں اور مخصوص تاریخی پہلووں كو اجاگر كرنے كی كوشش كی ہے۔

ان كا كام ملٹی میڈیا شاہكاروں كا ایک سلسلہ ہے، جو انہوں نے بلہان نامی تحقیقی پراجیكٹ كے نتیجے میں سرانجام دیا ہے۔ 

اسلام آباد كے ایک ہوٹل میں منعقدہ نمائش میں لوگوں كی بڑی تعداد نے شركت كی اور ذوالفقار علی بھٹو جونیئر كے كام كر سراہا۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو كرتے ہوئے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے كہا كہ دریائے سندھ ایک جیتی جاگتی چیز ہے جس كے كنارے کئی تہذیبوں نے جنم لیا۔

انہوں نے كہا كہ وہ اب پاكستان میں رہتے ہیں، تاہم انہوں نے سیاست میں شمولیت كے امكانات سے متعلق سوال كا جواب نہیں دیا۔ 

فنپاکستان ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے كہا كہ دریائے سندھ ایک جیتی جاگتی چیز ہے جس كے كنارے کئی تہذیبوں نے جنم لیا۔عبداللہ جانجمعرات, فروری 17, 2022 - 18:30Main image: فنjw id: ClTT3Zc5type: videorelated nodes: مجھے قتل ہونا پسند نہیں اس لیے پاکستان نہیں آتا: بھٹو جونیئرذوالفقار علی بھٹو کا موت کی کوٹھری سے آخری خطآگ سے فن پارے بنانے والے ڈی آئی خان کے باطشSEO Title: اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کے فن پاروں کی نمائشcopyright: 

Most Read

2024-09-21 23:16:54