Breaking News >> News >> Associated Press of Pakistan


خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح7.4فیصد ہوگئی


Link [2022-02-12 13:13:14]



پشاور۔12فروری (اے پی پی):خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح7.4فیصد ہوگئی۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ20مثبت کیسز کی شرح چترال اپر میں ریکارڈکی گئی۔ پشاور12نوشہرہ10چارسدہ14خیبر7،مہمند0مردان12صوابی3چترال اپر20چترال لوئیر10مالاکنڈ2سوات3شانگلہ7دیر لوئیر0دیراپر8بونیر0ایبٹ آباد9باجوڑ3تورغر0ہریپور1مانسہرہ12،کولائی پالس0بٹگرام0کوہستان لوئی0کوہستان اپر0کرم17کوہاٹ17ہنگو3کرک5بنوں4اورکزئی0شمالی وزیرستان0لکی مروت2ڈی آئی خان1ٹانک0جنوبی وزیرستان0شرح ریکارڈ کی گئی ۔خیبر پختونخوا میں […]

The post خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح7.4فیصد ہوگئی appeared first on Associated Press of Pakistan.



Most Read

2024-09-19 04:25:23